Thursday, 14 December 2017

ایسا دودھ جس کو پتے ہی نفس میں ٹائمنگ اور مردانہ طاقت کا سیلاب آ جائے گا

اُمید ہے آپ سب دوست ٹھیک ہوں گے۔ آج آپ کی خدمت میں لے کر آیا ہوں ایک ایسا شاہی نسخہ جو آپ کی ہر خواہش پوری کر دے گا۔ یہ ایک ایسے دودھ کا نسخہ ہے جو آپ کے ٹائم کو اتنا بڑھا دے گا کہ آپ تین چار بار بھی کر سکتے ہیں اور سختی اتنی ہو گی کہ عورت کی چیخیں نکل جائیں گی۔ دودھ بنانے کے لیے آپ کو صرف دو چیزیں چاہیں اور بالکل ہی سستی ہیں آپ کو خاص وعام دکان پر مل جائیں گی
دودھ بنانے کاطریقہ
سب سے پہلے آپ کو ایک گلاس دودھ چاہیے اور اگر سردی کا موسم ہے تو آپ کو گرم دودھ لینا پڑے گا اور اگر گرمی کا موسم ہے تو آپ دودھ کو عام درجہ حرارت پر رکھیں اور ٹھنڈا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
دوسری جو چیز آپ کو چاہیے وہ ہے لونگ اور آپ کو ایک گلاس دودھ بنانے کے لیے تین سے چار لونگ چاہیے یہ اس لیے ہے کہ ہر ایک کا جسم اور عضو خاص ایک جیسا نہیں ہوتا تو آپ یہ ٹیسٹ کر لیں کہ آپ کو تین ٹھیک رہتے ہیں کہ چار لونگ۔ لونگ لینے کے بعد ان کی اوپر سے ٹوپی اتار دیں اور اتارنے کے بعد اس کو اچھی طرح سے رگر لیں۔ رگڑنے کے بعد آپ اس کو دودھ میں ملا کر پی لیں۔
احتیاط
یہ دودھ پیتے وقت آپ کو احتیاط اس چیز کی کرنی ہے کہ آپ کھانا کھانے کے فورا بعد نہ پی لیں بلکہ کھانا کھانے کے ڈیڑھ گھنٹے کے بعد آپ دودھ پی سکتے ہیں اور اگر اس سے بھی لیٹ پینے کا ارادہ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
یہ دودھ پینے سے آپ کے خون میں گرمائش پیدا ہو گی اور عضو خاص میں بہت ہی زیادہ سختی پیدا ہو گی جو کہ آپ کو زیادہ مزا دے گی۔ اگر آپ کو یہ نسخہ پسند آئے تو برائے مہربانی اس کو لائک اور شئیر کریں تاکہ اور بھی بھائیوں کی مدد ہو سکے۔

2 comments:

  1. لونگ کی ٹوپی استعمال کرنی ہے یا لونگ کی لکڑی؟؟؟

    ReplyDelete